۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
تکبر

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تکبر اور فخر و مباہات کرنے والوں کو اس عمل سے باز رہنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندر جہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

ضَعْ فَخرَكَ، واحطُطْ كِبرَكَ، واذكُرْ قَبرَكَ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

فخر و سر بلندی کو چھوڑ و ،تکبر و غرو ر کو مٹاؤ اور قبر کو یاد رکھو۔

نهج البلاغه، حكمت ۳۹۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .